خبریں

سوات، کووڈ ویکسین کی عدم دستیابی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات(سوات نیوز) سوات میں کووڈ ویکسین کی عدم دستیابی کیخلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرہ میں اوورسیز ہاکستانیوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ودودیہ ہال کے سامنے احتجاج کرتے ہوئے اوورسیز مظاہرین نے کہا کہ حکومت پاکستان کو ہرسال بیرون ممالک سے کروڑوں ڈالر اوورسیز ہاکستانی بھیجتے ہیں لیکن ان اوورسیز پاکستانیوں کیلئے یہاں۔کو ئی سہولیات دستیاب نہیں ہیں ۔ مظاہرین نے کہا کہ پچھلے چند دنوں سے سوات میں کووڈ ویکسین ختم۔یوچکی یے ۔ہم روزانہ اتے ہیں اور مایوس۔ہوکر واپس جاتے ہیں مظاہرین نے کہا کہ وزیراعلی اپنے ابائی حلقہ میں ویکسین کی۔دستیابی یقینی بنائیں ۔

11 total views, 11 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker