خبریں

ایک مظاہرے سے پورے سوات کی سڑکیں بلاک

سوات(سوات نیوز) سوات میں ایک مظاہرے سے پورے سوات کی سڑکیں بلاک ہوگئی۔ مظاہرے کی وجہ سے سوات کے تمام چھوٹے بڑے سڑکوں پر لمبی لمبی قطاروں سے عوام پریشان ہوگئے۔ گجر یوتھ فورم کے زیراہتمام جلسہ فضاگھٹ میں ہوا اور بعد میں مظاہرین نے جی ٹی روڈ پر ریلی نکالی جو فضاگھٹ پارک سے شروع ہوئی اور نشاط چوک پر اختتام پذیرہوئی ۔ جہاں پر گجرقوم نے ایک اور جلسہ کیا۔ جلسہ کی وجہ سے صبح کے وقت سوات کے داخلے راستے بند ہوئے جبکہ بارہ بجے دوپہر کے بعد مینگورہ شہر کے تمام سڑکیں بند ہوگئی۔ جس کی وجہ سے ہسپتال، مینگورہ شہر ، ضلعی کچہری اور دیگر علاقوں کو انے والی لوگوں کی گاڑیاں پھنس۔گئے اور چند منٹوں کا راستہ گھنٹوں میں طے ہوا۔

12 total views, 12 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker