خبریں

سوات میں الگ الگ واقعات،حاثات،تین نوجوان جاں بحق

مینگورہ( سوات نیوز)سوات میں الگ الگ واقعات،حاثات،تین نوجوان جاں بحق،دوزخمی،کار اورٹرک تصادم میں دواور موٹرسائیکل حادثہ میں ایک نوجوان ابدی نیندسوگیا،تفصیلات کے مطابق مینگورہ تاج چوک میں رات کے موٹر کار اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں موٹر کار میں سوار عبید ولد عطاء الرحمان ساکن پانڑ جاں بحق ہو گیا جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے،ایک کی کمر ٹوٹ گئی اور کوما میں چلا گیا ہے جنہیں طبی امداد کیلئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کر دیا گیابعدازاں ایک اور زخمی نوجوان نے بھی دم توڑدیا،دوسری جانب علاقہ باغ ڈھیری میں ایک موٹر سائیکل حادثہ کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اس کا ایک ساتھی اورایک بچی زخمی ہوگئے،تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔

8 total views, 8 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker