خبریں

مینگورہ میں بدترین بجلی بحران ، دو دن بعد بھی نجلی بحال نہ ہوسکی، پانی بحران سے عوام پریشان

سوات(سوات نیوز) سوات میں دوسرے روز بھی بجلی بحال نہ ہوسکی، مینگورہ شہرمیں بدترین گرمی سے عوام کی چیخیں نکل گئی ۔مینگورہ شہر میں صرف ایک فیڈر بحال ہوچکاہے۔ جبکہ ابھی دو فیڈر بند یے جس کی وجہ سے شہر کے زیادہ ترعلاقوں مکں بجلی بند ہے ۔ جس کی وجہ سے گرمی کیساتھ ساتھ عوام پانی سے بھی محروم ہیں ۔ دوسرے جانب محکمہ واپڈا کے اے سی خالد خان کا کہناہے کہ گریڈ سٹیشن کی بحالی پر تیزی سے کام جاری یے اور امید ہے کہ اج شام تک بجلی بحال کردینگے۔

6 total views, 6 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker