خبریں

میاندم میں تیز ژالہ باری، فصلیں باغات تباہ، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

سوات(سوات نیوز) سوات کے سیاحتی علاقہ میاندم میں تیز ژالہ باری کی وجہ سے کھڑیتیارفصلوں اور باغات کوشدید نقصان ہہنچا ہے ۔مقامی لوگوں کے مطابق سہ پہر تین بجے کے قریب ژالہ باری شروع ہوئی ۔تیز اور پتھروں کی طرح سخت ژالہ باری کی وجہ سے کھڑی فصلوں اور تیار باغات کو بہت زیادہ نقصان پہنچاہے۔ ژالہ باری کی وجہ سے سیاحوں کے گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ۔

10 total views, 10 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker