خبریں

سوات، گریڈ سٹیشن میں اگ لگنے سے پانچ فیڈر متاثر

سوات(سوات نیوز) سوات کے مینگورہ شہر میں واقع امانکوٹ گریڈ سٹیشن اگ سے بری طرح متاثر ہوگیا ہے۔ اگ لگنے کی وجہ سے مینگورہ شہر کے پانچ فیڈر متاثر ہوچکے ہیں ان فیڈرزپر بجلی بند کردی گئی ہے۔ محکمہ واپڈا کے مطابق اجرنگ، شاہدرہ، سیدو سمیت پانچ فیڈرز اگ لگنے کی وجہ سے مکمل خراب ہوچکے ہیں ۔ محکمہ واپڈا نے پشاور اور مردان سے عملے کوفوری طور پر سامان سمیت مینگورہ پہنچنے کی ہدایت کردی ہے۔ محکمہ واپڈا کا کہناہے کہ بجلی مکمل بحال ہونے میں تین۔سے چار روز لگ سکتے ہیں

4 total views, 4 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker