خبریں

اگلے 12 گھنٹوں تک سوات کے پانچ فیڈر کو عارضی طور پربحال کردیاجائیگا،خالد خان

سوات(سوات نیوز) سوات بجلی گریڈ اسٹیشن پر بحالی کا کام جاری ،بعض علاقوں تک لمحے لمحے کے لئے بجلی 15 گھنٹوں تک بحال ہو جائیگی جبکہ مکمل گریڈ بحالی میں 3 دن لگ سکتے ہی ۔۔ گریڈ سٹیشن میں موجود اے سی خالد خان کی وقار سواتی سے خصوصی گفتگوکی ہے۔

اے سی خالد خان کا کہناہے کہ اگلے دو سے تین گھنٹوں تک کبل ، کانجو اور بانڈئی کے علاقوں کی بجلی بحال کردی۔جائےگی ۔ جبکہ مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں کی بجلی عارضی طور پر صبح تک بحال ہوسکتی ہے ۔ اے سی واپڈا خالد خان کا کہناہے کہ ایک دس گھنٹے ایک فیڈر پر پھر دوسرے اور تیسرے فیڈر کو بجلی عارضی پر دیاجائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ مکمل بحالی کیلئے محکمہ واپڈا کو تین دن چاہیے ہونگے ۔

4 total views, 4 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker