خبریں

سیدو شریف میں تین دن سے ٹرانسفارمر خراب ، احتجاج شروع روڈ بند

سوات(سوات نیوز)سوات سیدو شریف روڈ ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا۔ مقامی لوگوں نے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کرنے کیلئے سڑک کو ٹریف کیلئے بند کردیایے ۔مقامی لوگوں کا کہناہے کہ تین دن سے ٹرانسفرمر خرابہ ہے ۔اس شدید گرمی میں  تین دن سے بجلی غائب یے ۔ بار بار اپیلوں کے باوجود انتظامیہ ٹھس سے مس نہیں ہورہی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہناہے کہ سیدو سریف کی عوام کو مشکلات کا شکار ہیں جبکہ حکمران خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔مقامی لوگوں نے ٹرانسفارمر کو ٹھیک کرنے تک سڑک مکمل بند کرنے کااعلان کررکھاہے ۔ بہت بڑی تعداد میں مقامی لوگ سڑک پر موجود ہیں جبکہ گاڑیوں کی لمبی لمبی لائنیں لگیں ہیں۔

6 total views, 6 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker