خبریں

سوات،ٹریفک پولیس نے جعلی کرنسی پکڑ لی

سوات(سھیل باچا)سوات کے تحصیل بریکوٹ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی کرنسی پکڑ لی ہے ، پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان کو ٹریفک پولیس نے غالیگے پولیس سٹیشن کےحوالے کردیا ہے ، بریکوٹ میں تعینات ٹی ایس ائی افضل، پرویز ، شاہد علی  کی نگرانی میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئ ،موٹر کار نمبر lrz 213 میں موجود ملزمان ناصر حسین ،فرمان سعید، اور شکیل ساکنان مردان سے  51 ہزار روپے پاکستانی کرنسی برامد کرلی گئی جو تمام جعلی تھی ، پولیس نے ملزم کیخلاف ایف ائی ار درج کرلی ہے اور ان سے مزید تفتیش غالیگے پولیس سٹیشن میں کی جارہی ہے۔

37 total views, 37 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker