خبریں

سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات(سوات نیوز ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، موسم مزید سرد ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کالام،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافسوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا، موسم مزید سرد ہوگیا۔ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ کالام،مالم جبہ اور دیگر بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ہ ہوگیا ہے۔

8 total views, 8 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker