خبریں

پی ٹی ائی سوات کااہم ترین کنونشن اج ہوگا ، شاہد خان صدارت کرینگے

سوات (سوات نیوز) ضلع سوات میں پاکستان تحریک انصاف کا اہمترین کنونشن اج سہ پہر تین بجے شاہد علی خان کے دفتر حیات اباد میں شروع ہوگا ۔ وزیر اعظم زندہ باد ریلیوں کیلئے بلائے گئے اس اہم۔ترین کنونشن کی صدارت سابقہ تحصیل اپوزیشن لیڈر شاہد علی خان۔کرینگے ۔ کنونشن میں ضلع بھر کے یوتھ ، ائی ایس ایف اور ورکرز شرکت کرینگے ۔ کنونشن میں اس بات کا۔فیصلہ۔کیا۔جائیگا کہ وزیر اعظم عمران خان زندہ۔باد ریلی کب کیا جائے ۔ شاہد علی خان نے سوات نیوز کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اس کنونشن کا مقصد پی ٹی ائی کے ورکروں میں جذبہ بیدار کرنا ہے تاکہ وہ جے یوآئی کے مارچ کے خراب اثرات سے عوام کو اگاہ کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ریلی میں ہزاروں گاڑیاں شریک ہونگیں اور یہ ملکی تاریخ کا سب سے بڑی ریلی ہوگی

19 total views, 19 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker