خبریں

پی ٹی ائی حکومت کیخلاف مارچ، ال پارٹیز نے کمیٹی ناموں کا اعلان کردیا

سوات(سوات نیوز)جمعیت علما اسلام کے ال پارٹیز کانفرنس میں بننے والے ال پارٹیز کمیٹی کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ، ال پارٹیز کانفرنس میں شامل ہونے والے جماعتیں مارچ میں اکٹھے ساتھ ہونگے، جے یو ائی سوات  کے ترجمان اعجاز خان کے مطابق کمیٹی میں اے این پی سے خواجہ خان اور شاہی دوران، کیو ڈبلیو پی سے فضل الرحمان نونو، شیربہادرخان، پختونخوا میپ سے خورشید کاکاجی اور ڈاکٹر خالد محمود خالد، پی پی پی سے عرفان چٹان ، ریاض احمد، انور زمان ، شاہی خان ، جے یو ائی سے اعجازخان اور ڈآکٹرامجد جبکہ ن لیگ سے ارشاد خان اور عمران شامل ہونگے، کمیٹی ضلعی انتظامیہ سے مارچ کے حوالے سے تفصیلات ، پارٹی ورکروں کی روانگی سمیت دیگر امور کو دیکھیں گی

14 total views, 14 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker