خبریں

پولیس کا اچانک چھاپہ ۔ 2009 سے رپورش تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

سوات(سوات نیوڈاٹ کام)مٹہ پولیس کی کارروائی، 3روپوش شدت پسند گرفتار،پولیس سٹیشن مٹہ کے رپورٹ کے مطابق سوات کے تحصیل مٹہ میں خفیہ اطلاع ملنے پر تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے گرفتار ہونے والوں میں سید یاسرسعید ،الطاف حسین اور زین العابدین شامل ہیں ۔ پولیس کے مطابق دونوں ملزمان 2009میں بم دھماکوں اوردیگرکارروائیوں میں مطلوب ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں شدت پسند تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں سے گرفتار ہوئے ،ایس ایچ او بخت ذادہ نے مزید تفصیلات دیتے ہوئے کہا کہ سال 2008 سے یہ افراد مختلف واقعات میں ملوث تھے۔ اور 2009 کے اپریشن کے بعد فرار ہوگئے تھے ۔ پولیس نے تینوں ملزمان سےتفتیش شروع کردی یے۔

1,335 total views, 4 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker