خبریں

پاک فوج کے زیراہتمام شجرکاری مہم شروع

مٹہ(سوات نیوزڈاٹ کام)مٹہ کے گاوں  ماندور میں پہلے مرحلے میں 6000 سے زیادہ پودے لگائے گئے۔ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہیں پودے لگاو اور نیکیاں کماو ۔ ان خیالات کا اظہار مٹہ کے کرنل شاہد بشیرنے شجر کاری مہم کا افتتاح کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہ سرسبز و شاداب پاکستان بنانے میں سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ۔ زیادہ شجرکاری کی ضروری ہے تاکہ مستقبل میں پاکستان پانی کی قلت سے بچ سکیں ۔ انہوں نے کہا کہ اج دنیا میں جیتنے بھی ترقیاتی ممالک ہیں اس میں ترقی کی ایک اہم وجہ جنگلات ہیں۔سرسبز و شاداب شجرکاری مہم میں سیاحوں، سکول کے بچوں اور علاقے مشران نے بھی شرکت کی ۔

 

8 total views, 8 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker