خبریں

مٹہ والوں کیلئےاچھی خبر، ڈی سی سوات ثاقب رضا 19 مارچ کو کھلی کچہری لگائیں گے

سوات(سوات نیوزڈاٹ کا م)ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم منگل 19 مارچ کو مٹہ میں کھلی کچہری میں شریک ہوں گے تحصیل کونسل مٹہ کی عمارت میں منعقدہ اس کھلی کچہری میں تمام محکموں کے ضلعی سربراہ بھی موجود ہوں گے اور عوامی شکایات کا موقع پر ازالہ کرنے کیلئے ہدایات جاری کریں گے۔

8 total views, 8 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker