خبریں

سوات میں 17 بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا

مینگور ہ (خورشید علی )سیشن جج سوات ظفر اقبا ل نے مینگور ہ میں 17بچوں کے سا تھ جنسی ز یا د تی کر نے وا لے ملز م کو 23سا ل قید اور جر ما نہ کی سزا سنا د ی پو لیس کے مطا بق ملز م اور نگز یب عرف ر نگے پر جنسی ز یا د تی اغوا اور د ھمکی کا الزام تھا جر م ثا بت ہو نے کے بعد ملز م اور نگز یب عر ف ر نگے کو عدا لت نے 23سا ل قید اور 465000رو پے جر ما نہ کی سزا سنا د ی ملز م کے سا تھ جر م میں شریک دو ملز مان سجا د اور عمر خا لق عر ف نواب پر بھی جر م ثا بت ہو نے پر مختلف دفعات میں دس دس سا ل قید اور تر یسٹھ تر یسٹھ ہز ار رو پے جر ما نہ کی سزا سنا د ی عدالت میں ملز م کے و کیل اور پبلک پرا سکیو ٹر فو اداحمد خان کی د لا ئل مکمل ہو نے کے بعد عدالت نے فیصلہ سنا د ی یا د ر یے اور نگز یب عر ف ر نگے کے ڈ ھیر ے سے ایک بچہ فر ار ہو گیا تھا جس کے کہنے پر پو لیس نے رپو رٹ در ج کر کے اور پو لیس نے اور نگز یب عر ف ر نگے کے ڈھیر ے پر چھا پہ ما ر کراور ان کو سا تھیوں سمت گر فتا ر کیا تھا جس کے ڈ ھیر ے سے 6بچے بھی پو لیس نے با ز یا ب کر ا لیا تھا

2,138 total views, 6 views today

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker